آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تعلقات، دفاعی تعاون مستحکم بنانے پر اتفاق

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/r9kyRuG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments