جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ پاکستان کو سیلاب متاثرین اور انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات کی ضرورت ہے ،پاکستان کو 3 سال کی مدت میں 16.3 بلین ڈالر کی امداد درکار ہو گی ،جنیوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/T7OoZwI
via IFTTT
0 Comments