نئی فوجی قیادت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات پر صدر عارف علوی بول پڑے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ نئی فوجی قیادت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات نہیں کرا رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/m6DEThB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments