لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے لیے جاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی. چوہدری پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ کیلئے حکومتی ارکان کی گنتی جاری ہے جب کہ اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے. اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت اعتماد کے ووٹ میں دھاندلی کر رہی ہے. وہ صبح لاہور ہائیکورٹ میں جب کیس کی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IVG9bz0
via IFTTT
0 Comments