لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلی پرویز الہی کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے قرار داد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی. اعتماد کے ووٹ کی قرار داد تحریک انصاف کے رہنماؤں میاں اسلم اقبال اور راجہ بشارت کی طرف سے پیش کی گئی ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وزیر اعلی پرویز الہی پر اعتماد کا اظہار کرتا ہے. سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے قرار ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vwAlyra
via IFTTT
0 Comments