’کمرشل بینکوں کے زر مبادلہ ذخائر استعمال میں لانے کا کوئی ارادہ نہیں‘ اسحاق ڈار نے واضح کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا کمرشل بینکوں کے ذخائر استعمال میں لانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lZrhPzv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments