ایم کیو ایم پاکستان نے اتحادی حکومت سے راہیں جدا کرنے کی وارننگ دے دی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں قبل از اتنخابات دھاندلی ہو چکی ہے، لسانی بنیادوں پر کی جانے والی حلقہ بندیوں کو ہم مسترد کرتے ہیں ،اگر وزیر اعظم نے ایک دو روز میں فیصلہ کیا گیا تو ساتھ بیٹھیں گے ، ورنہ ہم اپنے فیصلوں میں آزاد ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4UFryBg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments