ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال پر اتحادی حکومت میں بھی ہلچل، شہبازشریف کی زرداری سے جلد ملاقات کا امکان، بڑادعویٰ سامنے آگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں نگران سیٹ اپ سے متعلق گفتگو کیلئے شہبازشریف کی زرداری سے جلد ملاقات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sOtpcm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments