کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپال کے علاقے پوکھاڑا میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں 40 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے ، جبکہ باقی افراد کی تلاش ابھی جاری ہے ، نیپال ایوی ایشن حکام کے مطابق طیارے میں ٹوٹل 72 افراد سوار تھے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GFTnU7V
via IFTTT
0 Comments