اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے معاشی نقصانات پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے امریکا سے 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cglG2SL
via IFTTT
0 Comments