بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ میں پہلے ہی3 بار بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوچکے ہیں اس لیے اب ملتوی نہیں کیا جائے گا، اس حوالے سے صوبائی حکومت اور متعلقہ ایجنسیوں کے خدشات کےبارے میں رپورٹ مزید غور کیلئے الیکشن کمیشن کو بھیج دی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DNSHY3L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments