پشاور : سر بند پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DCmV7tp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments