نفر ت پھیلانے کا کیس، فواد چودھری کے مزید ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا جہاں پولیس کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/raVWyv1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments