لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو ملزمان کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے ، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے کا ضمنی چالان سپیشل سینٹرل کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8jVkoOB
via IFTTT
0 Comments