کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کے فکس ریٹ کو ختم کر دیا گیا تھا جس کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 243 روپے پر پہنچ گیا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 230.89روپے پر تھا لیکن آج اس کی قیمت میں بھاری اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kWRMqr1
via IFTTT
0 Comments