مریم نواز وطن واپسی کیلئے آج لندن سےروانہ ہوں گی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کیلئے آج لندن سے روانہ ہوں گی، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد ہفتے کی شام لاہور پہنچیں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/t5poj4Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments