لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ فواد چودھری کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر ز لے جایا گیا ، اور اب فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3YVOCvQ
via IFTTT
0 Comments