لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارلحکومت لاہور کے پوش علاقے میں واقع نجی سکول میں 4 طالبات کا ساتھی طالبہ پر تشدد کے معاملے میں ڈپٹی کمشنر ڈی لاہور انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر فریقین کے دلائل سنے ، جس کے بعد ڈی سی لاہور نے سکول کی رجسٹریشن اگلی سماعت تک معطل کر دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZCi5pkM
via IFTTT
0 Comments