پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک سونپ دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کیلئے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک سونپ دیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kudVP4E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments