الیکشن کا پیغام دے دیا گیا، شیڈول طے کرنا باقی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کا پیغام دے دیا گیا ہے، بس شیڈول طے کرنا باقی ہے، قوم الیکشن کی تیاری کرے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OQsSUed
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments