پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف اپنا دفاع کرنے کا مکمل حق ہے, ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان نیشنل سیکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/toO6wJ3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments