لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ایک سینئر فوجی افسر نے برطانیہ میں مقیم یوٹیوبر اور ریٹائرڈ فوجی افسر میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف یوٹیوب اور ٹوئٹر پر ہتک آمیز مہم چلانے پر لندن ہائی کورٹ میں ہتک عزت اور ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QrHTkqY
via IFTTT
0 Comments