حکومت نے ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8بجے بند کرنے کا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8بجے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ شادی ہالز کو ہر صورت رات 10بجے بند کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/U5W91hL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments