حامد میر کے جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ پر اسد عمر کو ہٹانے کے الزام کے بعد سابق آرمی چیف نے کیا جواب دیا؟ منصور علی خان کا حیرت انگیز انکشاف 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے وی لاگ میں بتایا کہ حامد میر نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پر الزام لگایا تھا کہ اسد عمر کو وزارت خزانہ کی سیٹ سے انہوں نے ہٹایا ، لیکن سابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو صرف2لوگوں کا تجویز کیا ہے ان میں بریگیڈیئر اعجاز شاہ سابق وزیر داخلہ پنجاب اور ایک معید ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uWFx4Lj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments