ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار، مذاکرات بے نتیجہ ختم

(24 نیوز) پاکستان متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)اور پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار رہیں، گزشتہ رات ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے نجی ٹی وی چینل 24کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاﺅس کراچی میں حکومتی اتحادیوں کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ سمیت متحدہ کے وفد، مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں، وزیراعلیٰ سندھ سمیت ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3af9SId
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments