شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف خود عمران خان نے کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کیس میں عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ بورڈ ممبر امتیاز حیدری کے ذاتی پراجیکٹ میں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری ہوئی جس کی بورڈ سے منظوری نہیں تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KgmIhdB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments