لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی و اینکر منصور علی خان نے اپنے یوٹیوب وی لاگ میں پیر امین الحسنات کے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کے پیچھے چھپی وجہ بارے انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بہت پہلے کے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر چکے تھے ، بس باقائدہ اعلان اب کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/USTpc5N
via IFTTT
0 Comments