لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر صحافی و اینکر منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وطن واپس آ گئے ہیں وہ بیرون ملک بیٹے کی سرجری کیلئے گئے تھے ،جس کے بعد وہ گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5UVnLJs
via IFTTT
0 Comments