کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان کراچی میئر کیلئے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ، پی ٹی آئی نے میئر کراچی کیلئے معاونت پر موثر جواب نہیں دیا، دونون جماعتوں کا ا جلاس بنا کسی نتیجے کے ختم ہو اہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dVoOnv7
via IFTTT
0 Comments