نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کے بعد محمود خان نے آفس خالی کر دیا 

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمو دخان نے نگران وزیر اعلیٰ کی تعیناتی کے بعد وزیر اعلیٰ آفس خالی کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rvGDQW9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments