کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کی مقامی عدالت میں حلیم عادل شیخ کیخلاف سعید غنی کے تک عزت کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کلہاڑی کا زخم صحیح ہو جاتا ہے زبان کا نہیں، تھنڈا مزاج ہو تو ہر مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YldNbOe
via IFTTT
0 Comments