پارلیمانی کمیٹی معاملہ حل نہ کرسکی ،پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کافیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا جس کے بعدالیکشن کمیشن اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ تعینات کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y2tNXzx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments