سستے تیل و گیس کی خریداری کیلئے مارچ تک تجارتی ڈھانچہ بنانے کا فیصلہ ، پاک روس اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں پاک روس 8ویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ، اعلامیے کے مطابق سستے تیل و گیس کی خریداری کیلئے مارچ تک تجارتی ڈھانچہ بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UVABISl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments