ڈیووس (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں کہنا تھا کہ گلوبل وارمنگ سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ، مسائل کے حل کیلئے پوری دنیا کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lqtyxPb
via IFTTT
0 Comments