مزید 35 استعفے منظور ، پی ٹی آئی کا آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ عمران خان نے مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشر ف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کو لاہور طلب کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LN63Vas
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments