مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ، ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت سے معافی مانگ لی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے ، عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 27 جنوری تک ملتوی کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/P9B42Ld
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments