میرے بعد پارٹی سربراہ کون ہو گا؟فیصلہ وقت آنے پر ہوگا،عمران خان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میری غیر موجودگی میں پی ٹی آئی کا سربراہ کون بنے گا اس بات کا فیصلہ وقت آنے پر ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KFzXChb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments