راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لا ئن ) سیشن عدالت راولپنڈی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو بڑا ریلیف دے دیا ہے، عدالت نے تھانہ سٹی کی حدود میں احتجاجی ریلی اور ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنما کو بری کر دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JMjbNtD
via IFTTT
0 Comments