اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو مزید سرپرائز دینے کی تیاری کر لی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق وفاق نے پی ٹی آئی کے مزید 30 ارکان کے استعفے منظور کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/19VYKEr
via IFTTT
0 Comments