ایما زون کے بعد مائیکرو سافٹ نے بھی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں کساد بازاری کے باعث ای کامرس کمپنی ایمازون کے بعد مائیکروسافٹ نے اپنے ملازمین کی بڑی تعداد کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ARPf49Y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments