لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز دونوں پاکستان آ رہے ہیں، دونوں رہنماؤں کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aYgRzem
via IFTTT
0 Comments