آئی ایم ایف نے مذاکرات سے قبل بجٹ تفصیلات مانگ لیں،نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف نے قرض منظور ی سے متعلق بات چیت کے آغاز سے قبل بجٹ پوزیشن اور دیگر معاملات کے حوالے سے دسمبر 2022 تک کی معلومات مانگ لی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w0P9Gy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments