اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ بیرونی انٹر نیٹ کے ذریعے بیرونی مداخلت ہوئی ہے ، کیونکہ گزشتہ کچھ دنوں میں کچھ واقعات سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے شبہ ہے کہ انٹر نیٹ کے ذریعے مداخلت کی گئی ہے، جس کی انکوائری کی جا رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i3Oqh90
via IFTTT
0 Comments