نگران حکومت عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی سربراہ کو بھی تبدیل کرنےجا رہی ہے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران حکومت آنے کے بعد بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی سربراہ کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Fmej3zP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments