اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کے تحت 5 لاکھ تک قرض بلاسود ہوگا،5 سے 15 لاکھ تک 5 فیصد کی شرح کے حساب سے قرضے دیئے جائیں گے،15 سے 75 لاکھ تک قرضہ7 فیصد تک سودپر ہوگا ، قرضوں کی واپسی کی معیاد 7 سال ہو گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Vw9A8Jd
via IFTTT
0 Comments