اسلام آباد (ویب ڈیسک) استعفیٰ منظور ہوتے ہی سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے نام سے اکائونٹ سوشل میڈیا پر متحرک ہوگیا اور اس سے دھڑا دھڑ موجودہ نظام کے خلاف اور تحریک انصاف کے حق میں ٹوئیٹس ہونے لگیں لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ آفتاب سلطان کا کوئی اکائونٹ نہیں، یہ ٹوئیٹس کرنے والا اکائونٹ ہی سرے سے جعلی نکلا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jBIPfdu
via IFTTT
0 Comments