توشہ خانہ کیس ؛عمران کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے پہلے کیس کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ کیا جائے،خواجہ حارث، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی شکایت خارج اور آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا،خواجہ حارث نے درخواست کی کہ وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے پہلے کیس کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ کیا جائے، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں ہوسکتے، ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/o1NCdZz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments