اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ انتخابات کیلئے وسائل ہم فراہم کریں گے اور اگر ضرور ت پڑی تو مسلح افواج کو بھی بلوا ئیں گے ، کیس کی سماعت پیر صبح ساڑھے 11بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34bH7ye
via IFTTT
0 Comments