سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں 2 دھماکے،8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق، 20زخمی

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار سمیت 10 افراد شہید جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7s3eNWc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments