لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ قانون سے بالاتر طبقہ ملک میں فسطائیت اور وحشت کی تاریخ رقم کررہا ہے، چوروں کو قبول کروانے کیلئے قانون اور بنیادی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ogXTivP
via IFTTT
0 Comments